In the name of Allah, the Gracious, the Merciful
There is none worthy of worship except Allah, Muhammad is the Messenger of Allah
Tahir Foundation - Commemorating the life and works of,
Hazrat Mirza Tahir Ahmad, Khalifatul Masih IV (rh).

Missionaries and Waqifeen Who Were Martyrs

حضرت مرزا طاہر احمد خلیفۃ المسیح الرابع رحمہ اللہ تعالیٰ نے مورخہ 28 مئی 1999 کو خطبہ جمعہ میں سورۃ البقرۃ کی آیات 154 اور 155 کی تشریح کرتے ہوئے مختلف آیاتِ قرآنیہ، احادیثِ نبویہؐ اور ارشاداتِ عالیہ حضرت اقدس مسیحِ موعود علیہ الصلوٰۃ و السلام کی روشنی میں صبر و استقامت کا موضوع باندھتے ہوئے خدمتِ دین کرتے ہوئے راہِ خدا میں وفات پانے والے بعض واقفینِ زندگی مبلغین کا ذکرِ خیر کرتے ہوئے فرمایا کہ یہ بھی اللہ کے فضل سے راہِ خدا میں شہدأ شمار ہونے چاہئیں۔