Related Contents from Topics
People Who Gave Great Sacrifices
حضرت مرزا طاہر احمد خلیفۃ المسیح الرابع رحمہ اللہ تعالیٰ نے مورخہ 7 مئی 1999 کو خطبہ جمعہ میں سورۃ البقرۃ کی آیت 155 کی تشریح کرتے ہوئے مختلف آیاتِ قرآنیہ، احادیثِ نبویہؐ اور ارشاداتِ عالیہ حضرت اقدس مسیحِ موعود علیہ الصلوٰۃ و السلام کی روشنی میں صبر و استقامت کا موضوع باندھتے ہوئے تاریخِ احمدیت میں ہونے والی شہادتوں کا تذکرہ کرتے ہوئے فرمایا کہ بڑی بڑی عظیم قربانیاں دینے والے وجود پہلے گزر چکے ہیں۔ مرتے تو سب ہی ہیں مگر مبارک ہے وہ جو کسی نہ کسی رنگ میں دین کی حمایت کرتا ہوا مارا جائے۔