حضرت مرزا طاہر احمد خلیفۃ المسیح الرابع رحمہ اللہ تعالیٰ نے مورخہ 12 فروری 2003 کو خطبہ عید الاضحیہ میں سورۃ الحج کی آیت 35 کی تشریح کرتے ہوئے فرمایا کہ ہر اُمت کے لیے قربانی کا ایک طریق مقرر ہے جسے اپنے معبودِ حقیقی کے لیے فرمانبرداری اور عاجزی سے اختیار والوں کے لیے