Related Contents from Topics
Heartfelt Mention of Martyrs in Islam Ahmadiyyat
حضرت مرزا طاہر احمد خلیفۃ المسیح الرابع رحمہ اللہ تعالیٰ نے مورخہ 2 جولائی 1999 کو خطبہ جمعہ میں سورۃ البقرۃ کی آیات 154 اور 155 کی تشریح کرتے ہوئے مختلف آیاتِ قرآنیہ، احادیثِ نبویہؐ اور ارشاداتِ عالیہ حضرت اقدس مسیحِ موعود علیہ الصلوٰۃ و السلام کی روشنی میں صبر و استقامت کا موضوع باندھتے ہوئے خلافتِ رابعہ کے دور کے بعض شہدأ کا دلگداز تذکرہ جاری رکھتے ہوئے فرمایا کہ دنیا میں جتنی ترقیات احمدیت کو نصیب ہو رہی ہیں انہی شہدأ کے خون کے قطرے رنگ لا رہے ہیں۔