Related Contents from Topics
Heartfelt Narration of Sahibzada Abdul Latif Shaheed’s(ra) Martyrdom
سیّدنا حضرت مرزا طاہر احمد خلیفۃ المسیح الرابع رحمہ اللہ تعالیٰ نے مورخہ 23 اپریل 1999 کو خطبہ جمعہ میں سورۃ البقرۃ کی آیت 155 کی تشریح کرتے ہوئے مختلف آیاتِ قرآنیہ، احادیثِ نبویہؐ اور ارشاداتِ عالیہ حضرت اقدس مسیحِ موعود علیہ الصلوٰۃ و السلام کی روشنی میں صبر و استقامت کا موضوع باندھتے ہوئے سیّد الشہداء حضرت صاحبزادہ عبد اللطیف شہیدؓ کی شہادت کا دلگداز تذکرہ کرتے ہوئے فرمایا کہ جماعت انہی رستوں پر چلی ہے اور انشاءاللہ چلتی رہے گی جو رستے صاحبزادہ عبد اللطیف صاحب شہیدؓ نے ہمارے لیے بنائے تھے۔