Related Contents from Topics
Staying Away from Showing off and Miserliness
حضرت مرزا طاہر احمد خلیفۃ المسیح الرابع رحمہ اللہ تعالیٰ نے مورخہ 10 جولائی 1998 کو خطبہ جمعہ میں سورۃ التّحریم کی آیات 7 اور 8 کی تشریح کرتے ہوئے مختلف آیاتِ قرآنیہ، احادیثِ نبویہؐ اور ارشاداتِ عالیہ حضرت اقدس مسیحِ موعود علیہ السلام کی روشنی میں انفاق فی سبیل اللہ کے ذکر میں فرمایا کہ اپنی نئی نسلوں کی فکر کرو اور جو ان میں سے کمانے والے ہیں ان پر لازم کر دو کہ وہ ضرور پہلے چندہ ادا کریں۔ اللہ کا حق اس منافع میں سے نکالنا چاہیے جو تجارتی منافع ہو۔