Related Contents from Topics
Stay Away from Gatherings That Contain Indecent Jokes
حضرت مرزا طاہر احمد خلیفۃ المسیح الرابع رحمہ اللہ تعالیٰ نے مورخہ 24 اپریل 1998 کو خطبہ جمعہ میں سورۃ النسآء کی آیت 141 کی تشریح کرتے ہوئے مختلف آیاتِ قرآنیہ، احادیثِ نبویہؐ اور ارشاداتِ عالیہ حضرت اقدس مسیحِ موعود علیہ الصلوٰۃ و السلام کی روشنی میں فرمایا کہ مومنوں کو چاہیے کہ لغو مذاق کی مجلس کو بھی پسند نہ کریں۔ اگر آپ چاہتے ہیں کہ خدا تعالیٰ کی طرف آپ کا سفر آسان ہو تو خدا کی خاطر بعض لوگوں سے تعلق کاٹیں۔