Related Contents from Topics
Names of Allah Hafiz and Hafeez, Ayatul-Kursi
حضرت مرزا طاہر احمد خلیفۃ المسیح الرابع رحمہ اللہ تعالیٰ نے مورخہ 14 ستمبر 2001 کو خطبہ جمعہ میں سورۃ ھود کی آیات میں اللہ تعالیٰ کی صفاتِ حافظ اور حفیظ کی تشریح کرتے ہوئے فرمایا کہ آنحضرت ﷺ کا مشرکوں کے شرّ سے محفوظ رہنا اور پہلے سے ان کو اس بارہ میں خبردار کر دینا قرآنِ کریم اور آنحضرت ﷺ کی صداقت کی دلیل ہے۔ اس کے ساتھ ساتھ یہ امر بھی ملحوظ رہنا چاہیے کہ اصل حفاظت تو اللہ تعالیٰ کی ہے تاہم تدبیر کے ذریعے اپنی حفاظت کی پابندی بھی ضروری ہے۔