Related Contents from Topics
Names of Allah Hafiz and Hafeez, Ayatul-Kursi
حضرت مرزا طاہر احمد خلیفۃ المسیح الرابع رحمہ اللہ تعالیٰ نے مورخہ 7 ستمبر 2001 کو خطبہ جمعہ میں سورۃ البقرۃ کی آیت 256 کی تشریح کرتے ہوئے قرآنی آیات، احادیث اور الہامات حضرت مسیح موعود علیہ السلام کی روشنی میں اللہ تعالیٰ کی صفاتِ حافظ اور حفیظ کی تفسیر بیان کرتے ہوئے فرمایا کہ آنحضرت ﷺ کو اللہ تعالیٰ کی حفاظت پر اتنا کامل یقین تھا کہ اس کی کوئی نظیر دوسرے انبیاء کی زندگی میں دکھائی نہیں دیتی۔