Related Contents from Topics
Jalsa Germany
حضرت مرزا طاہر احمد خلیفۃ المسیح الرابع رحمہ اللہ تعالیٰ نے مورخہ 24 اگست 2001 کو خطبہ جمعہ میں سورۃ البقرہ کی آیت 108 کی تشریح کرتے ہوئے فرمایا کہ صفتِ مالکیت کے تحت خدا تعالیٰ کی بادشاہی ایسی ہے کہ وہ ایک دم میں تمام مخلوق کو فنا کر کے اور مخلوق پیدا کر سکتا ہے۔ مزید برآں حضورؒ نے جلسہ سالانہ میں شامل ہونے والے مہمانوں کو اہم نصائح کرتے ہوئے فرمایا کہ سو سال پہلے کی تاریخ حیرت انگیز رنگ میں اِس دور میں دہرائی جا رہی ہے۔