حضرت مرزا طاہر احمد، خلیفۃ المسیح الرابع رحمہ اللہ تعالیٰ نے اپنے 21 سالہ دور خلافت میں مجلس انصاراللہ کو مختلف مواقع پر ہدایات سے نوازا، ان کو مکرم مرزا خلیل احمد قمر صاحب نے جمع کرکے مرتب کیا ہے، اس قیمتی مائدہ میں حضور ؒ کی دنیا بھر کی مجالس انصاراللہ کے اجتماعات سے