In the name of Allah, the Gracious, the Merciful
There is none worthy of worship except Allah, Muhammad is the Messenger of Allah
Tahir Foundation - Commemorating the life and works of,
Hazrat Mirza Tahir Ahmad, Khalifatul Masih IV (rh).

Important Guidance for the Hosts and Guests of Jalsa Salana

سیّدنا امیر المؤمنین حضرت مرزا طاہر احمد خلیفۃ المسیح الرابع رحمہ اللہ تعالیٰ نے مورخہ 28 جولائی 2000 کو خطبہ جمعہ میں سورۃ البقرۃ کی آیت 187 کی تشریح کرتے ہوئے مختلف آیاتِ قرآنیہ، احادیثِ نبویہؐ اور ارشاداتِ عالیہ حضرت اقدس مسیحِ موعود علیہ الصلوٰۃ و السلام کی روشنی میں جلسہ برطانیہ کی مناسبت سے مہمانوں اور میزبانوں کو اہم نصائح کرتے ہوئے متفرق ادعیہ مبارکہؑ کے متعلق فرمایا کہ مَیں یقین رکھتا ہوں کہ ساری کامیابیاں جو آپ دیکھنے والے ہیں انشاءاللہ حضرت مسیحِ موعود علیہ السلام کی دعاؤں کے طفیل ہی ہمیں نصیب ہوں گی۔