Related Contents from Topics
Fond Memories of Serving Jalsa Salana Guests
سیّدنا امیر المؤمنین حضرت مرزا طاہر احمد خلیفۃ المسیح الرابع رحمہ اللہ تعالیٰ نے مورخہ 21 جولائی 2000 کو خطبہ جمعہ میں سورۃ الحشر کی آیت 10 کی تشریح کرتے ہوئے مختلف آیاتِ قرآنیہ، احادیثِ نبویہؐ اور ارشاداتِ عالیہ حضرت اقدس مسیحِ موعود علیہ الصلوٰۃ و السلام کی روشنی میں قادیان اور ربوہ میں مہمانوں کی خدمت کی حسین یادوں کا پُر لطف تذکرہ کرتے ہوئے فرمایا کہ بڑے بڑے دنیاوی حیثیتوں کے مالک لوگ بھی جلسہ پر تنگی سے گزارہ کرنے پر خوشی محسوس کیا کرتے تھے۔