Related Contents from Topics
Book Summary
اس کتاب میں حضرت خلیفۃ المسیح الرابعؒ کے قبل از خلافت جلسہ سالانہ کے موقع پر کی گئی 19 تقاریر کو شامل کیا گیا ہے۔ ان میں دو تقاریر یعنی ’پیشگوئی مصلح موعود‘ اور ’احمدیت نے دنیا کو کیا دیا ‘ کتابچے کی صورت میں شائع ہو چکی ہیں ۔ کتاب ہذا میں کتابچوں کے متن کو ہی شامل حال کیا گیا ہے۔ ’غزوات نبوی ﷺ میں خلق عظیم‘ پر مبنی تقاریر ماہنامہ خالد میں شائع شدہ ہیں چنانچہ اسی متن کو لیا گیا ہے۔