Related Contents from Topics
Important Guidance for Hosts and Guests
حضرت مرزا طاہر احمد خلیفۃ المسیح الرابع رحمہ اللہ تعالیٰ نے مورخہ 24 جولائی 1998 کو خطبہ جمعہ میں سورۃ الذّٰریٰت کی آیات 25 تا 27 کی تشریح کرتے ہوئے مختلف آیاتِ قرآنیہ، احادیثِ نبویہؐ اور ارشاداتِ عالیہ حضرت اقدس مسیحِ موعود علیہ السلام کی روشنی میں جلسہ سالانہ کی مناسبت سے میزبانوں اور مہمانوں کے لیے نہایت اہم نصائح کرتے ہوئے فرمایا کہ جو اللہ کے بندوں سے اعلیٰ مہمانداری کا برتاؤ کرے وہ یہ توقع رکھ سکتا ہے کہ میرا اللہ بھی میری اعلیٰ مہمانی فرمائے گا۔