In the name of Allah, the Gracious, the Merciful
There is none worthy of worship except Allah, Muhammad is the Messenger of Allah
Tahir Foundation - Commemorating the life and works of,
Hazrat Mirza Tahir Ahmad, Khalifatul Masih IV (rh).

Important Instructions to Guests and Organisers of Jalsa Salana UK

حضرت مرزا طاہر احمد خلیفۃ المسیح الرابع رحمہ اللہ تعالیٰ نے مورخہ 23 جولائی 1999 کو خطبہ جمعہ میں سورۃ البقرۃ کی آیات 154 اور 155 کی تشریح کرتے ہوئے مختلف آیاتِ قرآنیہ، احادیثِ نبویہؐ اور ارشاداتِ عالیہ حضرت اقدس مسیحِ موعود علیہ الصلوٰۃ و السلام کی روشنی میں جلسہ سالانہ کے تعلق میں مہمانوں اور میزبانوں کو اہم نصائح کرتے ہوئے فرمایا کہ جو نیک نیتی سے آنحضور ﷺ کی سنت پر چلتے ہوئے مہمانوں کی خدمت کرتا ہے اس کا رزق کبھی ختم نہیں ہوتا۔