Related Contents from Topics
Slander and backbiting
حضرت مرزا طاہر احمد خلیفۃ المسیح الرابع رحمہ اللہ تعالیٰ نے مورخہ 16 فروری 2001 کو خطبہ جمعہ میں سورۃ الحجرات کی آیت 12 کی تفسیر کرتے ہوئے فرمایا کہ غیبت کو ایک مردہ بھائی کا گوشت کھانے سے تعبیر کیا گیا ہے۔ وہ شخص بہت ہی قابلِ افسوس ہے جو دوسرے کے عیب تو سو دفعہ بیان کرتا ہے مگر دعا ایک بار بھی نہیں کرتا۔ کوئی شخص ادھوری نمازوں سے اپنے آپ کو خدا کے غضب سے نہیں بچا سکتا۔