Related Contents from Topics
Book Summary
محض خدا تعالیٰ کے فضل و احسان نے شعبہ اشاعت مجلس خدام الاحمدیہ پاکستان کو مشعل راہ کی تیسری جلد شائع کرنے کی سعادت حاصل ہو رہی ہے۔ الحمد اﷲ علی ذالک۔ مشعل راہ کی تیسری جلد حضرت خلیفۃ المسیح الرابعؒ کے خطبات، خطابات اور ارشادات پر مشتمل ہے ۔ ان میں سے بعض خطبات اور خطابات کے منتخب حصے بھی شامل کئے گئے ہیں