Related Contents from Topics
The Rights of Neighbours, the Poor and Labourers
حضرت مرزا طاہر احمد خلیفۃ المسیح الرابع رحمہ اللہ تعالیٰ نے مورخہ 3 مارچ 2000 کو خطبہ جمعہ میں سورۃ النساء کی آیت 37 کی تشریح کرتے ہوئے مختلف آیاتِ قرآنیہ، احادیثِ نبویہؐ اور ارشاداتِ عالیہ حضرت اقدس مسیحِ موعود علیہ الصلوٰۃ و السلام کی روشنی میں ہمسائیوں، مسکینوں اور مزدوروں کے حقوق کے متعلق تاکیدی نصائح کا ذکر کرتے ہوئے فرمایا کہ ہمسائیگی کا مفہوم بہت وسیع ہے۔ امیروں کو چاہیے کہ اگر ارد گرد غریب نہ دیکھیں تو غربا کی بستیوں میں جا کر ان کی کچھ مدد کریں۔ مزدور کو اس کی مزدوری اس کا پسینہ خشک ہونے سے پہلے ادا کرو۔