Related Contents from Topics
Shura and Advice
حضرت مرزا طاہر احمد خلیفۃ المسیح الرابع رحمہ اللہ تعالیٰ نے مورخہ 23 فروری 2001 کو خطبہ جمعہ میں سورۃ آل عمران کی آیت 160 کی تفسیر کرتے ہوئے دنیا بھر میں منعقد ہونے والی مجالس شوریٰ کے لیے قرآنِ مجید، احادیثِ نبویہ اور ارشاداتِ حضرت اقدس مسیحِ موعود علیہ السلام کے حوالے سے اہم نصائح کرتے ہوئے فرمایا کہ خلافت کے نظام میں مشاورت ایک اہم ستون ہے۔ حضورؒ نے مسجد ”بیت الفتوح“ کی تعمیر کی تحریک کا بھی ذکر فرمایا۔