Related Contents from Topics
The Number of Ahmadis at the End of the Century
حضرت مرزا طاہر احمد خلیفۃ المسیح الرابع رحمہ اللہ تعالیٰ نے مورخہ 20 نومبر 1998 کو خطبہ جمعہ میں سورۃ المزّمّل کی آیت 9 کی تشریح کرتے ہوئے مختلف آیاتِ قرآنیہ، احادیثِ نبویہؐ اور ارشاداتِ عالیہ حضرت اقدس مسیحِ موعود علیہ السلام کی روشنی میں فرمایا کہ میں امید رکھتا ہوں کہ یہ صدی اختتام تک نہیں پہنچے گی جب تک جماعت کو اللہ تعالیٰ کروڑوں سے اربوں میں نہ داخل کر دے۔ اللہ تعالیٰ اوپر سے نگرانی کر رہا ہے، کسی کو غلط راستے سے اوپر نہ آنے دے گا۔