In the name of Allah, the Gracious, the Merciful
There is none worthy of worship except Allah, Muhammad is the Messenger of Allah
Tahir Foundation - Commemorating the life and works of,
Hazrat Mirza Tahir Ahmad, Khalifatul Masih IV (rh).

Tabligh

حضرت مرزا طاہر احمد خلیفۃ المسیح الرابع رحمہ اللہ تعالیٰ نے مورخہ 28 ستمبر 2001 کو خطبہ جمعہ میں سورۃ المائدہ کی آیت 68 کی تشریح کرتے ہوئے فرمایا کہ یہ آیت آنحضرت ﷺ اور آپؐ کے تمام غلاموں کو تبلیغ کا حکم دیتی ہے اور اسے ایک فرض قرار دیتی ہے۔ موجودہ زمانے میں جماعت احمدیہ کو تبلیغ کی نعمت عطا ہوئی ہے اور اسی کے ذریعہ غلبۂ دین مقدر ہے۔