حضرت مرزا طاہر احمد خلیفۃ المسیح الرابع رحمہ اللہ تعالیٰ نے مورخہ 28 ستمبر 2001 کو خطبہ جمعہ میں سورۃ المائدہ کی آیت 68 کی تشریح کرتے ہوئے فرمایا کہ یہ آیت آنحضرت ﷺ اور آپؐ کے تمام غلاموں کو تبلیغ کا حکم دیتی ہے اور اسے ایک فرض قرار دیتی ہے۔ موجودہ زمانے میں