Carry out Tabligh With the Intention That God’s Glory Becomes Manifest
حضرت مرزا طاہر احمد خلیفۃ المسیح الرابع رحمہ اللہ تعالیٰ نے مورخہ 29 اکتوبر 1999 کو خطبہ جمعہ میں سورۃ آلِ عمران کی آیت 32 کی تشریح کرتے ہوئے مختلف آیاتِ قرآنیہ، احادیثِ نبویہؐ اور ارشاداتِ عالیہ حضرت اقدس مسیحِ موعود علیہ الصلوٰۃ و السلام کی روشنی میں فرمایا کہ اب زمانہ ایسا ہے جس میں جماعت احمدیہ خدا کے فضل سے سب دنیا میں بہت کامیاب تبلیغ کر رہی ہے۔ حضرت مسیحِ موعود علیہ الصلوٰۃ و السلام کی مقبولیت جو دلوں میں ڈالی جا رہی ہے یہ اتفاقی حادثہ نہیں۔ یہ اللہ تعالیٰ کی محبت کے نتیجے میں ہے اور رسولؐ کی سچی محبت کے نتیجے میں ہے۔