In the name of Allah, the Gracious, the Merciful
There is none worthy of worship except Allah, Muhammad is the Messenger of Allah
Tahir Foundation - Commemorating the life and works of,
Hazrat Mirza Tahir Ahmad, Khalifatul Masih IV (rh).

Some Prayers of the Holy Prophet(sa)

حضرت مرزا طاہر احمد خلیفۃ المسیح الرابع رحمہ اللہ تعالیٰ نے مورخہ 24 دسمبر 1999 کو خطبہ جمعہ میں سورۃ البقرہ کی آیت 187 کی تشریح کرتے ہوئے مختلف آیاتِ قرآنیہ، احادیثِ نبویہؐ اور ارشاداتِ عالیہ حضرت اقدس مسیحِ موعود علیہ الصلوٰۃ و السلام کی روشنی میں فرمایا کہ دعا کے مضمون کو اگر آپ سمجھ لیں تو اللہ تعالیٰ کے فضل سے ساری زندگی کے مسائل حل ہو سکتے ہیں۔