Related Contents from Topics
The Purpose of Fasting Is Salat and Refining the Condition of Salat
حضرت مرزا طاہر احمد خلیفۃ المسیح الرابع رحمہ اللہ تعالیٰ نے مورخہ 16 جنوری 1998 کو خطبہ جمعہ میں سورۃ البقرۃ کی آیت 187 کی تشریح کرتے ہوئے مختلف آیاتِ قرآنیہ، احادیثِ نبویہؐ اور ارشاداتِ عالیہ حضرت اقدس مسیحِ موعود علیہ الصلوٰۃ و السلام کی روشنی میں فرمایا کہ روزے کا مقصد نماز ہے اور نمازوں کی حالت کو درست کرنا ہے۔ اگر روزے میں نمازیں سنور جائیں تو روزہ نماز کی معراج اور نمازیں روزے کا معراج بن جاتی ہیں۔