In the name of Allah, the Gracious, the Merciful
There is none worthy of worship except Allah, Muhammad is the Messenger of Allah
Tahir Foundation - Commemorating the life and works of,
Hazrat Mirza Tahir Ahmad, Khalifatul Masih IV (rh).

Prostrations of the Soul

سیّدنا حضرت مرزا طاہر احمد خلیفۃ المسیح الرابع رحمہ اللہ تعالیٰ نے مورخہ 8 جنوری 1999 کو خطبہ جمعہ میں سورۃ البقرۃ کی آیت 187 کی تشریح کرتے ہوئے مختلف آیاتِ قرآنیہ، احادیثِ نبویہؐ اور ارشاداتِ عالیہ حضرت اقدس مسیحِ موعود علیہ الصلوٰۃ و السلام کی روشنی میں فرمایا کہ اپنے گھر کی زندگی کے لیے بکثرت دعائیں کریں تا کہ اللہ تعالیٰ کے ذکر سے سارا گھر زندہ ہو جائے۔ جب تک آپ کی روح سجدے نہیں کرے گی آپ کی دعائیں مقبول نہیں ہوں گی۔