Related Contents from Topics
Charity, Prayer and Good Works Protect From Misfortunes
حضرت مرزا طاہر احمد خلیفۃ المسیح الرابع رحمہ اللہ تعالیٰ نے مورخہ 8 اکتوبر 1999 کو خطبہ جمعہ میں سورۃ التوبہ کی آیت 104 کی تشریح کرتے ہوئے مختلف آیاتِ قرآنیہ، احادیثِ نبویہؐ اور ارشاداتِ عالیہ حضرت اقدس مسیحِ موعود علیہ الصلوٰۃ و السلام کی روشنی میں فرمایا کہ جو لوگ قبل از نزولِ بلا دعا و استغفار کرتے ہیں اور صدقات دیتے ہیں اللہ تعالیٰ ان پر رحم کرتا ہے۔ صدقات، دعا اور خیرات سے ردِّ بلا ہوتا ہے۔