In the name of Allah, the Gracious, the Merciful
There is none worthy of worship except Allah, Muhammad is the Messenger of Allah
Tahir Foundation - Commemorating the life and works of,
Hazrat Mirza Tahir Ahmad, Khalifatul Masih IV (rh).

The Holy Prophet’s (sa) Prayers for Various People and Nations

سیّدنا امیر المؤمنین حضرت مرزا طاہر احمد خلیفۃ المسیح الرابع رحمہ اللہ تعالیٰ نے مورخہ 30 جون 2000 کو خطبہ جمعہ میں سورۃ الاعراف کی آیات 56 اور 57 کی تشریح کرتے ہوئے مختلف آیاتِ قرآنیہ، احادیثِ نبویہؐ اور ارشاداتِ عالیہ حضرت اقدس مسیحِ موعود علیہ الصلوٰۃ و السلام کی روشنی میں آنحضرت ﷺ کی بعض افراد اور اقوام کو دی گئی خصوصی دعاؤں کا تذکرہ انڈونیشیا کی سر زمین پر سیّدنا امیر المؤمنین حضرت مرزا طاہر احمد خلیفۃ المسیح الرابع نے اپنے دوسرے خطبہ جمعہ میں کیا۔ آپؒ نے فرمایا کہ جو شخص روح کی سچائی سے دعا کرتا ہے ممکن نہیں کہ وہ حقیقی طور پر نا مراد رہ سکے۔