Related Contents from Topics
Convenience in the Timings for Offering Friday Prayer
حضرت مرزا طاہر احمد خلیفۃ المسیح الرابع رحمہ اللہ تعالیٰ نے مورخہ 17 مارچ 2000 کو خطبہ جمعہ میں مختلف آیاتِ قرآنیہ، احادیثِ نبویہؐ اور ارشاداتِ عالیہ حضرت اقدس مسیحِ موعود علیہ الصلوٰۃ و السلام کی روشنی میں فرمایا کہ عام طور پر جب سورج عین سر پر ہو تو نماز پڑھنے کی مناہی ہے لیکن آنحضرت ﷺ نے جمعہ کی نماز نصف النہار کے وقت پڑہنے کی اجازت دی ہے۔