Related Contents from Topics
Spreading Tabligh and the Importance of Durood (Invoking Salutations Upon the Holy Prophet(sa))
سیّدنا حضرت مرزا طاہر احمد خلیفۃ المسیح الرابع رحمہ اللہ تعالیٰ نے مورخہ 5 مارچ 1999 کو خطبہ جمعہ میں سورۃ الاحزاب کی آیت 57 کی تشریح کرتے ہوئے مختلف آیاتِ قرآنیہ، احادیثِ نبویہؐ اور ارشاداتِ عالیہ حضرت اقدس مسیحِ موعود علیہ الصلوٰۃ و السلام کی روشنی میں فرمایا کہ جہاں جہاں بھی اللہ تعالیٰ کے فضل سے تبلیغ پھیل رہی ہے وہاں درود کو پھیلانے پر بہت زور دینے کی ضرورت ہے۔ درود کی برکت سے جماعت کو برکت ملے گی اور اس برکت میں سب سے بڑی برکت ان کی تربیت کی برکت ہے۔