Related Contents from Topics
Islam’s Spread Through Durood (Invoking Salutation Upon the Holy Prophet(sa))
سیّدنا حضرت مرزا طاہر احمد خلیفۃ المسیح الرابع رحمہ اللہ تعالیٰ نے مورخہ 12 مارچ 1999 کو خطبہ جمعہ میں سورۃ الاحزاب کی آیت 57 کی تشریح کرتے ہوئے مختلف آیاتِ قرآنیہ، احادیثِ نبویہؐ اور ارشاداتِ عالیہ حضرت اقدس مسیحِ موعود علیہ الصلوٰۃ و السلام کی روشنی میں فرمایا کہ یہ وہ زمانہ ہے جس میں ہماری تمام برکتیں دورو سے وابستہ ہو چکی ہیں۔ دنیا میں جہاں جہاں جماعت پھیل رہی ہے درود شریف کی گونج سے وہ سارے علاقے گونج اٹھنے چاہئیں۔