To Be Purified, It Is Essential to Invoke Durood Upon the Holy Prophet(sa)
سیّدنا حضرت مرزا طاہر احمد خلیفۃ المسیح الرابع رحمہ اللہ تعالیٰ نے مورخہ 2 اپریل 1999 کو خطبہ جمعہ میں سورۃ المدثر کی آیات 1 تا 5 کی تشریح کرتے ہوئے مختلف آیاتِ قرآنیہ، احادیثِ نبویہؐ اور ارشاداتِ عالیہ حضرت اقدس مسیحِ موعود علیہ الصلوٰۃ و السلام کی روشنی میں درود شریف کی اہمیت پر زور دیتے ہوئے فرمایا کہ پاک اور صاف ہونے کے لیے آنحضرت ﷺ پر درود پڑھنا بہت ضروری ہے۔ اپنے مظلوم بھائیوں کو بھی اپنی دعاؤں میں یاد رکھیں جو اس وقت طرح طرح کے مظالم کا نشانہ بنے ہوئے ہیں۔