Related Contents from Topics
Tell Your Brothers About Chanda
حضرت مرزا طاہر احمد خلیفۃ المسیح الرابع رحمہ اللہ تعالیٰ نے مورخہ 6 نومبر 1998 کو خطبہ جمعہ میں سورۃ الصَّف کی آیات 11 اور 12 کی تشریح کرتے ہوئے مختلف آیاتِ قرآنیہ، احادیثِ نبویہؐ اور ارشاداتِ عالیہ حضرت اقدس مسیحِ موعود علیہ السلام کی روشنی میں تحریکِ جدید کے نئے مالی سال کا اعلان کرتے ہوئے مالی قربانی کی اہمیت کے ضمن میں فرمایا کہ اپنے بھائیوں کو چندے سے باخبر کرو۔ ہر ایک کمزور بھائی کو چندے میں شامل کرو۔