Related Contents from Topics
Various Elements on the Topic of Modesty
حضرت مرزا طاہر احمد خلیفۃ المسیح الرابع رحمہ اللہ تعالیٰ نے مورخہ 23 اکتوبر 1998 کو خطبہ جمعہ میں سورۃ البقرۃ کی آیات 45 تا 47 کی تشریح کرتے ہوئے مختلف آیاتِ قرآنیہ، احادیثِ نبویہؐ اور ارشاداتِ عالیہ حضرت اقدس مسیحِ موعود علیہ السلام کی روشنی میں حیا کے مضمون کی مختلف تفاصیل کا بیان کرتے ہوئے فرمایا کہ محض خشوع و خضوع اور آنکھوں سے آنسو جاری ہونے کو نیک بندوں کی علامت قرار نہیں دیا جا سکتا۔ جب بھی دل میں اسلام اور بنی نوع انسان کا درد اٹھے تو اس کے نتیجے میں جو دعائیں پیدا ہوتی ہیں وہ بہت طاقتور ہوتی ہیں۔