Related Contents from Topics
Those of Meagre Means, Who Spend in the Way of Allah
حضرت مرزا طاہر احمد خلیفۃ المسیح الرابع رحمہ اللہ تعالیٰ نے مورخہ 22 مئی 1998 کو خطبہ جمعہ میں سورۃ محمّد کی آیت 39 کی تشریح کرتے ہوئے مختلف آیاتِ قرآنیہ، احادیثِ نبویہؐ اور ارشاداتِ عالیہ حضرت اقدس مسیحِ موعود علیہ الصلوٰۃ و السلام کی روشنی میں فرمایا کہ وہ لوگ جو خدا تعالیٰ کی خاطر تنگی میں خرچ کرتے ہیں اللہ تعالیٰ کبھی ان کا ہاتھ تنگ نہیں رہنے دیتا۔