Related Contents from Topics
Pray With Utmost Sincerity and Loyalty so That God Has Mercy on You
سیّدنا امیر المؤمنین حضرت مرزا طاہر احمد خلیفۃ المسیح الرابع رحمہ اللہ تعالیٰ نے مورخہ 18 اگست 2000 کو خطبہ جمعہ میں سورۃ النمل کی آیت 62 کی تشریح کرتے ہوئے مختلف آیاتِ قرآنیہ، احادیثِ نبویہؐ اور ارشاداتِ عالیہ حضرت اقدس مسیحِ موعود علیہ الصلوٰۃ و السلام کی روشنی میں حضرت اقدسؑ کی متفرق ادعیہ مبارکہؑ کا تذکرہ کرتے ہوئے فرمایا کہ وہ دعا جو معرفت کے بعد اور فضل کے ذریعے سے پیدا ہوتی ہے وہ اور رنگ اور کیفیت رکھتی ہے۔ ہر ایک بگڑی ہوئی بات اس سے بن جاتی ہے۔