In the name of Allah, the Gracious, the Merciful
There is none worthy of worship except Allah, Muhammad is the Messenger of Allah
Tahir Foundation - Commemorating the life and works of,
Hazrat Mirza Tahir Ahmad, Khalifatul Masih IV (rh).

Giving Chanda Increases Faith

حضرت مرزا طاہر احمد خلیفۃ المسیح الرابع رحمہ اللہ تعالیٰ نے مورخہ 5 نومبر 1999 کو خطبہ جمعہ میں سورۃ البقرہ کی آیت 262 کی تشریح کرتے ہوئے مختلف آیاتِ قرآنیہ، احادیثِ نبویہؐ اور ارشاداتِ عالیہ حضرت اقدس مسیحِ موعود علیہ الصلوٰۃ و السلام کی روشنی میں مالی قربانی سے متعلق نصائح کی روشنی میں تحریکِ جدید کے نئے مالی سال کا اعلان کرتے ہوئے فرمایا کہ چندہ دینے سے ایمان میں ترقی ہوتی ہے اور یہ محبت اور اخلاص کا کام ہے۔ جہاں کوئی بیعت کرنا چاہے اس کا نام اور چندہ کا عہد رجسٹر میں درج کیا جاوے۔