In the name of Allah, the Gracious, the Merciful
There is none worthy of worship except Allah, Muhammad is the Messenger of Allah
Tahir Foundation - Commemorating the life and works of,
Hazrat Mirza Tahir Ahmad, Khalifatul Masih IV (rh).

Spending in the way of Allah – Tehreek-e-Jadeed

حضرت مرزا طاہر احمد خلیفۃ المسیح الرابع رحمہ اللہ تعالیٰ نے مورخہ 5 جنوری 2001 کو خطبہ جمعہ میں سورۃ الحدید کی آیات 8 کی تفسیر کرتے ہوئے فرمایا کہ اللہ تعالیٰ کی راہ میں مال خرچ کرنے سے کوئی مفلس نہیں ہوتا۔ مَیں جو بار بار تاکید کرتا ہوں کہ خدا تعالیٰ کی راہ میں خرچ کرو یہ اسی کے حکم سے ہے۔ اسلام کی ترقی کے لیے مالوں کو خرچ کرو۔ حضورؒ نے اعداد و شمار اور کوائف کے ساتھ وقفِ جدید کے نئے سال کے آغاز کا اعلان فرمایا۔