Related Contents from Topics
May Allah Protect the Jamaat and Manifest the Truth of the Holy Prophet (sa)
سیّدنا امیر المؤمنین حضرت مرزا طاہر احمد خلیفۃ المسیح الرابع رحمہ اللہ تعالیٰ نے مورخہ 4 اگست 2000 کو خطبہ جمعہ میں سورۃ البقرۃ کی آیت 187 کی تشریح کرتے ہوئے مختلف آیاتِ قرآنیہ، احادیثِ نبویہؐ اور ارشاداتِ عالیہ حضرت اقدس مسیحِ موعود علیہ الصلوٰۃ و السلام کی روشنی میں جلسہ کی بابت حضرت اقدسؑ کی متفرق ادعیہ مبارکہؑ کا تذکرہ کرتے ہوئے فرمایا کہ جو لوگ دوسروں کے غم میں مبتلا ہو کر ان کے لیے دعائیں کرتے ہیں اللہ تعالیٰ ان کے غم اٹھا لیتا ہے اور خود ان کا والی اور وارث ہو جاتا ہے۔