Related Contents from Topics
The Importance of Prayers by the Holy Prophet (sa) and Other Prayers During Salaat
سیّدنا امیر المؤمنین حضرت مرزا طاہر احمد خلیفۃ المسیح الرابع رحمہ اللہ تعالیٰ نے مورخہ 9 جون 2000 کو خطبہ جمعہ میں سورۃ بنی اسرائیل کی آیت 111 کی تشریح کرتے ہوئے مختلف آیاتِ قرآنیہ، احادیثِ نبویہؐ اور ارشاداتِ عالیہ حضرت اقدس مسیحِ موعود علیہ الصلوٰۃ و السلام کی روشنی میں نماز کی اہمیت اور اسے سکھانے کے آنحضرت ﷺ کے طریق کے بارے میں فرمایا کہ انسان کو چاہیے کہ نماز میں ادعیۂ ماثورہ اور دوسری دعائیں خدا تعالیٰ سے بہت مانگے اور بہت توبہ استغفار کرے۔