Related Contents from Topics
The Holy Prophet’s (sa) Prayers for Various Companions (ra)
سیّدنا امیر المؤمنین حضرت مرزا طاہر احمد خلیفۃ المسیح الرابع رحمہ اللہ تعالیٰ نے مورخہ 23 جون 2000 کو خطبہ جمعہ میں سورۃ الاعراف کی آیات 56 اور 57 کی تشریح کرتے ہوئے مختلف آیاتِ قرآنیہ، احادیثِ نبویہؐ اور ارشاداتِ عالیہ حضرت اقدس مسیحِ موعود علیہ الصلوٰۃ و السلام کی روشنی میں آنحضرت ﷺ کی مختلف صحابہؓ کو انفرادی طور پر بعض دعائیں دینے کا ایمان افروز تذکرہ انڈونیشیا کی سر زمین پر سیّدنا امیر المؤمنین حضرت مرزا طاہر احمد خلیفۃ المسیح الرابع نے اپنے پہلے خطبہ جمعہ میں کیا۔