Related Contents from Topics
Prayers of the Holy Prophet (sa) to Recover From Illnesses
سیّدنا امیر المؤمنین حضرت مرزا طاہر احمد خلیفۃ المسیح الرابع رحمہ اللہ تعالیٰ نے مورخہ 2 جون 2000 کو خطبہ جمعہ میں سورۃ النمل کی آیت 62 کی تشریح کرتے ہوئے مختلف آیاتِ قرآنیہ، احادیثِ نبویہؐ اور ارشاداتِ عالیہ حضرت اقدس مسیحِ موعود علیہ الصلوٰۃ و السلام کی روشنی میں مختلف بیماریوں سے شفایابی کے لیے حضرت نبی اکرم ﷺ کی متفرق دعاؤں کا تذکرہ کرتے ہوئے فرمایا کہ آپؐ کا اسوہ تھا کہ بعض دفعہ دعا کے ساتھ ساتھ دوا بھی تجویز فرماتے تھے۔ دعا کی قبولیت کے واسطے اضطراب شرط ہے۔