Related Contents from Topics
The Acceptance of Prayer: A Sign for True Believers
حضرت مرزا طاہر احمد خلیفۃ المسیح الرابع رحمہ اللہ تعالیٰ نے مورخہ 15 اکتوبر 1999 کو خطبہ جمعہ میں سورۃ البقرہ کی آیت 272 کی تشریح کرتے ہوئے مختلف آیاتِ قرآنیہ، احادیثِ نبویہؐ اور ارشاداتِ عالیہ حضرت اقدس مسیحِ موعود علیہ الصلوٰۃ و السلام کی روشنی میں فرمایا کہ آج دنیا میں ہر تبدیلی کے لیے دعا کی ضرورت ہے۔ ہمیں اندرونی تبدیلی کے لیے بھی دعا کی ضرورت ہے اور بیرونی تبدیلی کے لیے بھی دعا کی ضرورت ہے۔