Related Contents from Topics
The Concept of “Tawakkul” (Trust in God) Applies to All Areas of Life
حضرت مرزا طاہر احمد خلیفۃ المسیح الرابع رحمہ اللہ تعالیٰ نے مورخہ 24 ستمبر 1999 کو خطبہ جمعہ میں سورۃ یونس کی آیات 85 اور 86 کی تشریح کرتے ہوئے مختلف آیاتِ قرآنیہ، احادیثِ نبویہؐ اور ارشاداتِ عالیہ حضرت اقدس مسیحِ موعود علیہ الصلوٰۃ و السلام کی روشنی میں فرمایا کہ توکل کرنے والے اور نہ توکل کرنے والوں میں نمایاں فرق ہوتا ہے۔ جو سچا توکل کر کے چلتے ہیں اللہ تعالیٰ ان کو ہزار نقصانات سے بچاتا ہے۔