Related Contents from Topics
Names of Allah Ghafoor and Raheem
حضرت مرزا طاہر احمد خلیفۃ المسیح الرابع رحمہ اللہ تعالیٰ نے مورخہ 25 مئی 2001 کو خطبہ جمعہ میں سورۃ یونس کی آیت 108 کی تفسیر بیان کرتے ہوئے فرمایا کہ اگر اللہ تعالیٰ کی غفوریت اور رحیمیت سے استفادہ نہ کیا جائے تو پھر یاد رکھیں کہ اللہ تعالیٰ کا عذاب بہت سخت اور درد ناک ہوتا ہے۔ حضورؒ نے مزید فرمایا کہ جو لوگ سود پر روپیہ لیتے ہیں اور پھر جماعت سے مدد کے خواہاں ہوتے ہیں، جماعت ہرگز ان کی مدد نہیں کر سکتی۔