Related Contents from Topics
Humility and the Fear of God
حضرت مرزا طاہر احمد خلیفۃ المسیح الرابع رحمہ اللہ تعالیٰ نے مورخہ 9 اکتوبر 1998 کو خطبہ جمعہ میں سورۃ المؤمنون کی آیات 58 تا 62 کی تشریح کرتے ہوئے مختلف آیاتِ قرآنیہ، احادیثِ نبویہؐ اور ارشاداتِ عالیہ حضرت اقدس مسیحِ موعود علیہ السلام کی روشنی میں فرمایا کہ مومن کا نماز میں خشوع اختیار کرنا فوزِ مرام کے لیے پہلی حرکت ہے۔ خدا تعالیٰ کی خشیت سے رونے والا شخص جہنم میں داخل نہیں ہو سکتا۔