Related Contents from Topics
Names of Allah Raheem and Aziz
حضرت مرزا طاہر احمد خلیفۃ المسیح الرابع رحمہ اللہ تعالیٰ نے مورخہ 15 جون 2001 کو خطبہ جمعہ میں سورۃ الاحزاب کی آیات 73 اور 74 کی تفسیر بیان کرتے ہوئے فرمایا کہ جو شخص اپنی نجات چاہتا ہے وہ آنحضرت ﷺ کے ساتھ غلامی کا تعلق پیدا کرے۔ جب انسان فرشتوں کی تحریک پر نیکی اختیار کرتے ہیں اور اس کے نتیجہ میں فرشتے ان کی مغفرت کی دعا کرتے ہیں تو خدا تعالیٰ اس دعا کو قبول فرما لیتا ہے کیونکہ وہ بار بار رحم کرنے والا ہے۔