Related Contents from Topics
Instructions by the Holy Prophet(sa) and the Promised Messiah(as) About the Requirements of Bai’at
حضرت مرزا طاہر احمد خلیفۃ المسیح الرابع رحمہ اللہ تعالیٰ نے مورخہ 6 اگست 1999 کو خطبہ جمعہ میں سورۃ الفتح کی آیت 11 کی تشریح کرتے ہوئے مختلف آیاتِ قرآنیہ، احادیثِ نبویہؐ اور ارشاداتِ عالیہ حضرت اقدس مسیحِ موعود علیہ الصلوٰۃ و السلام کی روشنی میں احباب کو بیعت کے تقاضوں کے متعلق نصائح کرتے ہوئے فرمایا کہ نری بیعت اور ہاتھ پر ہاتھ رکھنا کچھ بھی سود مند نہیں۔ تقویٰ، عبادت اور ایمانی حالت میں فرق کرو۔