Related Contents from Topics
Our Victory Is Conquering Hearts
سیّدنا حضرت مرزا طاہر احمد خلیفۃ المسیح الرابع رحمہ اللہ تعالیٰ نے مورخہ 26 مارچ 1999 کو خطبہ جمعہ میں سورۃ الحجرات کی آیت 16 کی تشریح کرتے ہوئے مختلف آیاتِ قرآنیہ، احادیثِ نبویہؐ اور ارشاداتِ عالیہ حضرت اقدس مسیحِ موعود علیہ الصلوٰۃ و السلام کی روشنی میں فرمایا کہ ہر جگہ ہماری دعائیں ہماری تائید کر رہی ہیں اور ہماری فتح دلو ں کی فتح ہے۔ جو خدا کے لیے، خدا کے دین کی خاطر دعائیں مانگتا ہے اس کی دعائیں معمولی دعائیں نہیں ہوا کرتیں۔